اب 20 اکتوبر کو موبائیل فونز بند نہی ہو گے۔۔ بڑی خبر آگئی

By | October 18, 2018

حکومت پاکستان نے کچھ دن پہلے ایک اعلان میں کہاں تھا۔ کے 20 اکتوبر 2018 کو پاکستان میں موجود وہ سارے موبائیل فون بند کر دئے جائیں گے جن کا ائی ایم آئی نمبر رجسٹرڈ نہی ہوگا۔ اور جن موبائیل فونز کو کسی اور ملک سے سمگل کر کے لایا گیا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود موبائیل کمپنیوں کے چئیرمین نے پاکستانی وزیرمملکت سے  دو دن پہلے اسی سلسلے میں ملاقات کی ہے۔ جس میں وزیر مملکت

اور موبائیل کمپنیوں کے چیئرمین کے درمیان یہ محدہ تہ پایا ہے۔ کے ۔فل وقت 20 اکتوبر کو کوئی بھی موبائیل فون بند نہی کئے جائیں گے۔ تا ہم اس سلسلے میں ایک مکمل قانون سازی کی جائے گی۔ جس کے بعد جو دوسرے ملکوں سے موبائیل فونز وغیرہ کی تجارت کی جاتی ہے وہ بھی جاری رہے گی۔

اس خبر کے بارے میں پی ٹی اے والے بہت جلد ایک پریس کانفرنس کریں گے۔ اور اس پریس میں بتائیں گے کہ اس کو کتنی دیر کے لیے موخر کیا گیا ہے۔ پاکستان میں چوری شدہ اور دوسرے ملکوں سے سمگل شدہ موبائیل اکثر کسی بھی مسئلے کے بغیر چلتے رہتے تھے۔ اب چوری شدہ اور سمگل شدہ موبائیل فونز کو بند کرنے کیلئے جدید ترین فون بلاکنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اور یہ نظام پاکستان میں 2015 میں منظور ہوا تھا۔ بالآخر 2018 میں یہ سسٹم پاکستان میں آہی گیا جس کی مدد سے چوری شدہ اور سمگل شدہ موبائیل کی شناخت کے بعد بلاکنگ ہو سکے گی۔

اور اگر آپ اس سسٹم پر اپنے موبائیل کو رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے موبائیل کے آئی ایم آئی نمبر کو 8484 پر اس ایم ایس کے زریعے سینڈ کرنا ہو گا ۔ جس کے جواب میں آپ کو بتا دیا جائے گا کے آپ کا موبائیل آپ کے نام پر رجسٹرڈ کر دیا گیا ہے کے نہی۔ اس کے علاوہ آپ پلے سٹور میں موجود ڈی آر بھی ایس ایپلیکیشن کا ستعمال بھی کر سکتے ہیں۔
آپ کی اس قانون کے بارے میں کیا رائے ہے نیچے دیئے گئے کمنٹ آپشن میں ضرور بتائیے ۔۔۔