پاکستان کے مشہور گلوکار عطاءاللہ کا عمران خان کے بارے میں اہم بیان سامنے آ گیا ۔

By | October 22, 2018

پاکستان کے مشہور سنگر عطاءاللہ کا عمران خان کے بارے میں اہم بیان سامنے آ گیا ۔

مشہور پاکستانی سنگر عطاءاللہ عیسی خیلوی نے کہا ہے کہ ملک کو اصل ٹریک پر لانے لے لئے ابھی اور وقت لگے گا۔ جو مسائل پاکستان میں پچھلے چالیس سالوں سے چل رہے ہیں۔ ان کو صرف 2 ماہ میں ختم نہی کیا جا سکتا۔ انہوں نے این این آئی میں آج گفتگو کرتے ہوئے کہاں کہ (پی ٹی آئی) غریبوں کی پارٹی ہے۔ جو کسی بھی کام کو ممکن کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھروں کا جو وعدہ کیا ہے۔ وہ انھی غریب لوگوں کیلئے بنائے جا رہے ہیں جن کو بچھلے کسی برسوں سے اپنے گھر کی چھت نصیب نہی ہوئی۔ انہوں نے کہاں کے عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے اور پاکستان میں کوئی بھی ایسا بندہ نہی جو وزیر اعظم عمران خان کی ایمانداری پر انگلی اٹھا سکے۔ انہوں نے مزید کہاں کے عمران ِان نے اپنی زندگی کے 22 سال پاکستان کو بچانے کیلئے محنت کی ہے۔

اور آج اسی کی وجہ سے آپ لوگوں نے عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی پر بٹھایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نا صرف پاکستان کے بلکہ دن بھر کے ایک مقبول ترین لیڈر ہیں۔ اور مجھے عمران خان پر اتنا اعتماد ہے کہ وہ آنے والے صرف 2 سے 3 سالوں کے اندر پاکستان کا نقشہ بدل دے گے۔ اور پورے ملک میں موجود کرپشن اور دہشتگردی کو جڑ سے ختم کر دیں گے۔ اور پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنائیں گے۔ ۔۔