Category Archives: اردو نیوز

پاکستان کے مشہور گلوکار عطاءاللہ کا عمران خان کے بارے میں اہم بیان سامنے آ گیا ۔

پاکستان کے مشہور سنگر عطاءاللہ کا عمران خان کے بارے میں اہم بیان سامنے آ گیا ۔ مشہور پاکستانی سنگر عطاءاللہ عیسی خیلوی نے کہا ہے کہ ملک کو اصل ٹریک پر لانے لے لئے ابھی اور وقت لگے گا۔ جو مسائل پاکستان میں پچھلے چالیس سالوں سے چل رہے ہیں۔ ان کو صرف 2… Read More »

اب 20 اکتوبر کو موبائیل فونز بند نہی ہو گے۔۔ بڑی خبر آگئی

حکومت پاکستان نے کچھ دن پہلے ایک اعلان میں کہاں تھا۔ کے 20 اکتوبر 2018 کو پاکستان میں موجود وہ سارے موبائیل فون بند کر دئے جائیں گے جن کا ائی ایم آئی نمبر رجسٹرڈ نہی ہوگا۔ اور جن موبائیل فونز کو کسی اور ملک سے سمگل کر کے لایا گیا ہو گا۔ تفصیلات کے… Read More »